The news is by your side.
Yearly Archives

2024

معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 14روزہ دھرنے کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے پر ہر صورت عمل درآمد ہو گا، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، 43دن باقی رہ گئے۔ کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے، حکومت اقدامات سے آگاہ رکھے،…
Read More...

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن۔ امریکی خلاوی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں 2 ماہ سے پھنسے خلابازوں کی واپسی کے امکان کا اظہار کیا ہے جو اگلے سال متوقع ہے۔ بوئنگ…
Read More...

شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر سلیم کریم کی جانب سے دی گئی ایک قیمتی تحفہ چوری ہو گیا ہے۔ ماہرہ خان نے ایک حالیہ…
Read More...

فوج سمیت سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازم ،اپنی حدود میں رہیں،اپوزیشن لیڈر

لاہور—قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے عمر ایوب نے بیان دیا ہے کہ فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازمین ہیں اور انہیں اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 9 مئی کے سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے…
Read More...

ویزہ فری پا لیسی کے ثمرات ،14ملین غیرملکیوں کی چین آمد

بیجنگ ۔ رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر 144 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی، جس سے غیر ملکیوں کی چین آمد کا رجحان ایک عروج پر…
Read More...

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پرہزاروں پاونڈ وزنی بم گرا دئیے، 100 سے زائد شہید

غزہ۔ اسرائیلی فورسز نے نماز پڑھتے ہوئے فلسطینیوں پر بے رحمانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں واقع پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد فلسطینی نماز فجر ادا…
Read More...

پیرس اولمپکس کا پاکستانی ہیرو ارشد ندیم پر انعاما ت کی بارش

اسلام آباد: پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو انعامات کی بھرمار مل رہی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ہوا ہے۔ پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے…
Read More...

75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے، عمران خان ایک…
Read More...

شادی سے قبل شوہر کو بھائی سمجھتی اوران کیلئے دلہن تلاش کرتی رہی ،صبور علی

کراچی۔ پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکارہ صبور علی نے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ شادی سے پہلے اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی کی طرح سمجھتی تھیں اور ان کے لیے رشتہ بھی تلاش کر رہی تھیں۔ صبور علی کا ایک پرانا انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر…
Read More...

دیپیکا پڈوکونہ کے ہاں بیٹا یا بیٹی!!گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

ممبئی۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی آمد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کا استقبال اگلے ماہ ستمبر میں کریں گے۔ اس…
Read More...