The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ملک میں ہنگامے اور حکومت کے خاتمے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد

ڈھاکہ: طلباء کی احتجاجی مہم کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا اقتدار سے برطرف ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، شیخ…
Read More...

فتنہ الخوارج سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
Read More...

پی آئی اے طیارے گراؤنڈ کرنے سے22ارب روپے کا نقصان

کراچی۔ پی آئی اے کو طیاروں کی لمبی مدت تک گراؤنڈ کرنے کے باعث 21 ارب 81 کروڑ روپے سے زیادہ کا مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق، طیاروں کی معمول کی دیکھ بھال میں 44 سے 239 دن لگے، جس کی وجہ…
Read More...

اقلیتوں پر مظالم، بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک ‘‘(Country of Particular Concern) قرار دینے کا مطالبہ,

اسلام آباد:اقلیتوں پر مظالم، بھارت کو ’’خاص تشویش کا ملک ‘‘(Country of Particular Concern) قرار دینے کا مطالبہ, اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے مودی سرکار نے زندگی اجیرن بنا رکھی ہے دنیا کے…
Read More...

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال،جم غفیر ائیر پورٹ پر اُمڈ آیا، بھنگڑے

لاہور۔اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کارات گئے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کاجم غفیر ایئرپورٹ پر امڈ آیا ،ارشدندیم کیساتھ ساتھ ان کے اہلخانہ کو بھی خصوصی پروٹوکول دیاگیا۔ رشدندیم کو فرانس…
Read More...

بنگلہ دیش عبوری حکومت کے سربراہ سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

ڈھاکہ۔پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ہے پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکہ کے صدارتی محل میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی بنگلہ دیش کے چیف ایڈواءز…
Read More...

امریکہ میں ایکپرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے اُڑا

میساچوسٹس۔ امریکہ میں ایک سیانہ پرندہ اُس وقت ایک شخص کا بٹوا چھین کر اڑ گیا جب وہ خریداری کے بعدسٹور سےباہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہائشی نووا کاربرگ نے بتایا کہ اس نے قریبی ساحل پر کچھ وقت گزارا تھا اور پھر ایک مقامی اسٹور کی طرف…
Read More...

ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آرکی وضاحت

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وضاحت کی ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو دی جانے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد نہیں ہوگا، اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ ایف بی آر کے ممبر اور…
Read More...

ادارے سمجھیں فیصلوں پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا ہے۔یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہو، اور انتظامی اداروں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ان کے پاس فیصلوں…
Read More...

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد۔ ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ…
Read More...