The news is by your side.

بنگلہ دیش عبوری حکومت کے سربراہ سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

0

ڈھاکہ۔پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ہے

پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکہ کے صدارتی محل میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی

بنگلہ دیش کے چیف ایڈواءز ڈاکٹر یونس نے پاکستان کے لیے گرمجوشی کے جذبات کا اظہار کیا

ہائی کمشنر سید معروف نے بنگلہ دیش کے عوام کے لیے پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارکیا

سید احمد معروف نے کہا کہ ڈاکٹر یونس بنگلہ دیش کو ایک پرامن اور خوشحال مستقبل کی طرف کامیابی سے لے جائیں گے

اس موقع پر ڈاکٹر محمد یونس نے نیک خواہشات پر پاکستانی ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.