The news is by your side.
Yearly Archives

2024

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر عدالت نے انہیں…
Read More...

یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کرنے پر عائزہ خان ہنسنے سے نہ رک سکیں

کراچی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کر کے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی قہقہے بھی لگائے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر…
Read More...

بل بل پاکستان گانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ واپس گھر پہنچ گئے ہیں

لاہور۔ لاہور کے علاقے اچھرہ سے اغوا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں 15 اگست کی رات ان کے گھر سے اغوا کیا گیا…
Read More...

تاجر دو ست سکیم تاجروں کا معاشی قتل ،حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ٹیکس نہیں دینگے،اجمل بلوچ

اسلام آباد۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 28اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال…
Read More...

دیہی علاقوں میں متبادل توانائی کے زرائع متعارف کرا رہے ہیں، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ وہ ملک میں شہری ماحولیاتی اقدمات اور دیہی علاقوں میں متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانے کے لیے دو طرفہ اور کثیر جہتی ڈونرز کے…
Read More...

سولر پینل کاپلانٹ لگانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد۔ ایس آئی ایف سی کی مدد سے چینی سولر کمپنی نے پنجاب حکومت کے ساتھ سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی کے لیے ایک پلانٹ قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی "اے آئی کے او" کے جنوبی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کاروائی سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب آڈیو لیک کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان عدالت میں پیش ہوئے اور وضاحت دی کہ 29 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جاری کردہ حکم…
Read More...

جیل میں رہ لوں گا لیکن گھر میں نہیں۔بیوی کے تشدد سے تنگ شوہر بھاگ گیا

بنگلور۔بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلور سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی ماہر بیوی کے تشدد سے تنگ آکر گھر کے ساتھ ساتھ شہر بھی چھوڑ دیا اور 4 اگست کو لاپتا ہونے کے بعد اب نوئیڈا میں منظر عام پر آگئے ہیں۔ بنگلور کے آئی ٹی ماہر نے…
Read More...

پاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگا

کراچی: پاکستان میں کل دو مختلف فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ‘سپر بلیو مون’ ظاہر ہوگا جو رواں برس کا پہلا سپرمون ہوگا جبکہ اگلا سپر مون جنوری 2037 میں ظاہر ہوگا۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ کل پیر رات 11:26 بجے پاکستان میں سپر بلیو مون وقوع پذیر…
Read More...

گیس کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت دی ہے۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد…
Read More...