The news is by your side.
Yearly Archives

2024

بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان

راولپنڈی۔اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اپنی بیرک میں چوہوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ سماعت کے دوران، بشری بی بی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی بیرک میں چوہے ہیں، اور نماز کے دوران چوہے چھت سے گرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ…
Read More...

ارشد شریف پر ایک الزام کی متعدد ایف آئی آر درست نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف مختلف مقدمات کے اندراج پر دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد ایف آئی آرز قانونی طور پر…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ عافیہ صدیقی کی بہن، فوزیہ صدیقی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئیں اور کہا کہ فوزیہ صدیقی عافیہ صدیقی کی واپسی کی کنجی…
Read More...

بلوچستان،مسلح افراد نے 23مسافروں کو گاڑی سے اتار کرقتل کر دیا

کوئٹہ ۔موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر متعدد گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق، بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگایا…
Read More...

اڈیالہ جیل میں حساس ڈیوٹی پر معمور 3 افسران سمیت کئی وارڈز ملازمین تبدیل ،

اسلام آباد( یو این آئی )۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولت کاری کا معاملہ، اڈایالہ جیل میں گرینڈ آپریشن  اڈیالہ جیل میں حساس ڈیوٹی پر معمور 3 افسران سمیت کئی وارڈز ملازمین تبدیل کر دیے گئے ۔ تبدیل کیے گئے افسران میں…
Read More...

حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان

بیروت: حزب اللہ کی کارروائیوں کے جواب میں اسرائیل نے دو دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے اور بین الاقوامی پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حزب اللہ نے اپنے…
Read More...

انوکھی بات پر رابی پیر زادہ سے شادی کے خواہشمند افرادمایوس

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے الگ ہونے والی سابقہ پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بتایا ہے کہ انہیں بہت سے مردوں کی جانب سے شادی کی پیشکشیں مل رہی ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے حفیظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے…
Read More...

اداکارہ ریما خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش؟؟؟؟

لاہور: ماضی کی مشہور فلم اسٹار ریما خان نے اپنے نومولود بچے کی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ معمہ بن گئی ہیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں، اور جوڑے نے نومولود…
Read More...

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

راولپنڈی ۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناسکی اور جلد ہی آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے…
Read More...

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ یہ اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کانفرنس میں بھارت…
Read More...