The news is by your side.
Yearly Archives

2024

جیجی اور بیلا حدید کی 60 سالہ والدہ نے منگنی کرلی

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے پرانے دوست، کاروباری شخصیت جوزف جینگولی سے منگنی کر لی، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یولینڈا حدید نے ایک…
Read More...

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ہاکی ٹیم اُدھار ایئر ٹکٹس لیکر چین روانہ

لاہور: چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم نے ادھار ائیر ٹکٹس لے کر روانگی اختیار کی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے بتایا کہ ٹیم کو چین میں ہونے…
Read More...

برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان کا دوست قرار دیدیا

اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق…
Read More...

او آئی سی کا اجلاس،غزہ اور کشمیر کی صورت حال پر اظہارتشویش

اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے رواں سال 1446 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 428کلوگرام سے زائد ہیروئن…

اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران 1446 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 428کلوگرام سے زائد ہیروئن، 344 کلوگرام چرس ،30کلو گرام آئس ،258نشہ اور گولیاں اور 11,920لیٹر شراب برآمدکرلی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید مصطفی تنویر نے کہا کہ…
Read More...

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 274 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

راولپنڈی میں جاری بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی میں پاکستان ٹیم  274 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی, راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، دوسرے روز بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس…
Read More...

انجلین ملک کی گاڑی سے حادثہ، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیا

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی کے حادثے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ…
Read More...

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

واشنگٹن۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحیدنےاعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،امریکہ میںنئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میںاعلیٰ…
Read More...

کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ۔غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر…
Read More...

عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا،

راولپنڈی (یو این آئی)عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کیلئے پالیسی کا اعلان کر دیا،جنہوں نے برے وقت میں تشدد برداشت کیا لیکن پارٹی نہیں چھوڑی وہ تسلی رکھیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر…
Read More...