The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

نو اپریل کو لیاقت باغ جلسہ ۔تحریک انصاف نے اجازت کے لئے درخواست دیدی،

راولپنڈی:نو اپریل کو لیاقت باغ جلسہ ۔ تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اجازت کے لئے درخواست دیدی، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی خان عاقل خان ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اپنے وکلاء محمد فیصل ملک، حسنین سنبل،…
Read More...

راولپنڈی میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق،

راولپنڈی: شپر میں رونما ہونے والے مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، تھانہ نیوٹآون کے علاقے مری روڈ پر تیز رفتار کار نےموٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد کو کچل دیا،دونوں افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں…
Read More...

غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 48 غیر قانونی باشندوں کو گرفتار۔

راولپنڈی: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔اسلام باد سمیت ملحقہ اضلاع میں بھی سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آپریشن میں پولیس۔ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت۔ آپریشن میں  37 غیر قانونی باشندوں کو…
Read More...

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکس چلانے والوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ،

اسلام آباد:اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیک سروسز چلانے والے غیر رجسٹرڈ ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کام کرنے والی تمام آن لائن ٹیکسی سروسز اور بائیک رائڈرز کی…
Read More...

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت رات گئے 6گھنٹے طویل آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد۔ آئی جی اسلام آباد نے پولیس کی مجموعی کارکردگی، سکیورٹی اقدامات، ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی سہولت کیلئے جاری منصوبوں کا…
Read More...

شہر میں بسنت کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس متحرک،

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس شہر میں بشنت کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پوری طرح متحرک ،اسی سلسلے میں پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کا ایک بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا، پیر ودھائی پولیس نے 07 پتنگ سپلائرز…
Read More...

واسا راولپنڈی کی بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

واسا راولپنڈی کی بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ عوامی مسائل کے حل میں مسلسل تاخیر نے واسا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ یونین کونسل 28 نزد ASF بند کھنہ روڈ کے شروع میں قبرستان کے ساتھ نصب ٹیوب ویل گزشتہ چار ماہ…
Read More...

نیشنل پریس کلب کرسمس کے موقع پر مسیحی ممبران کی خوشیوں میں شریک ،

اسلام آباد:  نیشنل پریس کلب کرسمس کے موقع پر اپنے مسیحی ممبران ، اُن کی فیملیز کی خوشیوں میں شریک ہونے اور بین المذاہب مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے 17 دسمبر  بروز بدھ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کرے گا۔ میڈک گیلریا انٹرنیشنل اور…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات شازیہ رضوان متحرک

راولپنڈی:    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر سازی مہم،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ثقافت پنجاب شازیہ رضوان متحرک،پیرودہائی فوجی کالونی یو سی 8 راولپنڈی میں  ممبر سازی مہم میں شرکت کی انہوں نے بڑی تعداد میں خواتین کو باقاعدہ طور پر پارٹی ممبرشپ…
Read More...

اسلام آباد کے3میگا عوامی منصوبوں پرکام کی رفتار تیز، وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ۔

اسلام آباد:    اسلام آباد کے 3 میگا عوامی منصوبے تکمیل کے قریب۔ٹی چوک فلائی اوور ۔‎شاہین چوک انڈر پاس اور فیض آباد انٹرچینج ری ماڈلنگ پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز ۔ وفاقی ‎وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ٹی چوک فلائی اوور۔شاہین چوک انڈر پاس اور…
Read More...