The news is by your side.

راولپنڈی میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق،

تھانہ نیوٹآون کے علاقے مری روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے محمد حیسن اور عبداللّٰہ جاں بحق ، دونوں کا تعلق آزاد کشمیر سے۔

0

راولپنڈی: شپر میں رونما ہونے والے مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،

تھانہ نیوٹآون کے علاقے مری روڈ پر تیز رفتار کار نےموٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد کو کچل دیا،دونوں افراد جاں بحق ہو گئے،

جاں بحق ہونے والوں میں محمد حیسن اور عبداللّٰہ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

تھانہ نصیر اباد کےعلاقے کوہ نور ملز کے قریب رکشہ ڈرائیور نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی ۔

موٹرسائیکل سوار 27 سالہ عمر فاروق جاں بحق ہو گیا،

تھانہ مورگاہ کے علاقہ ہائیکورٹ چوک میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک پار کر نے والی خواتین کو کچل دیا،

حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق،دوسری شدید زخمی ہو گئی ،

جاں بحق خاتون کی شناخت 37سال کی بشری بی بی کے نام سے کی گئی

زخمی خاتوں عنزہ بی بی کو اسپتال منتقل کر دیا گی،

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.