The news is by your side.
Yearly Archives

2026

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال۔

صوابی:    وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا دورہ صوابی ، عوام کا والہانہ استقبال، وزیر اعلی کا لوگوں سے پرجوش خطاب،  عوام سے آٹھ فروری کو مینڈیٹ چوروں کے ظلم کے خلاف باہر نکلنے کا وعدہ لیا ، عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ ان…
Read More...

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے کا بھاری اضافہ،پٹرول کی قیمت برقرار۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لٹر کا بھاری اضافہ کر دیا گیا جبکہ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر روپے برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا وفاقی حکومت پیٹرولیم…
Read More...

بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکورٹی اہلکار شہید

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان نے بلوچستان کا امن خراب کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 31 جنوری کو دہشت گردوں نے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، تمپ، گوادر اور پسنی سمیت مختلف…
Read More...

آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں دوسرے ٹی۔20 میں بھی بڑے مارجن سے شکست،

لاہور:پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی۔20 کرکٹ میچ میں بھی 90 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر  کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ، لاہور کے قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ پہلے گھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان…
Read More...

ایف بی آر کو جولائی تا جنوری 372 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا۔

اسلام آباد: ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ ( جولائی سے جنوری )372 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا،  ایف بی آر نے جنوری 2026 میں 1 ہزار 31 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 30 جنوری تک  986 ارب روپے ٹیکس وصول کر سکا…
Read More...

بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے،58 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ:  فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں  کی جانب سے  30 اور 31 جنوری کی رات  بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت اور مؤثر کاروائی کے…
Read More...

 بہتر معاشی کارکردگی، پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس۔

حکومت کی مؤثر حکمت عملی اور بہترین معاشی پالیسیوں کے ثمرات,پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44…
Read More...

3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

لاہور:قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے 3 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی، جس میں آل راؤنڈر صائم ایوب نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز…
Read More...

امید ہے جنگ نہیں ہو گی،جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں،ایرانی سفیر

  پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ابھی بھی امید ہے کہ جنگ نہیں ہو گی، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں، اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھونس دھاندلی کو تسلیم نہیں کریں گے،…
Read More...

افغانستان میں میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کاسخت ردعمل

افغانستان میں میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے باعث تشویش قرار دیا ہے ، افغان طالبان رجیم نے مذموم عزائم کے لئے اظہارِرائے کی آزادی پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، افغان…
Read More...