The news is by your side.
Daily Archives

10 جون 2025

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ٹورنٹو۔18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ  قائم کردیا۔سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں  200 میٹر میڈلے  کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو  سمر…
Read More...

شاہین، رضوان، حارث اور شاداب نے بگ بیش ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کرادی

اسلام آباد۔شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے بگ بیش لیگ (BBL) کے ڈرافٹ کے لیے اپنا اندراج کروا دیا ہے۔ ڈرافٹ کے لیے 600 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے، جب کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے کرکٹر نکولس پوران نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نکولس پوران نے 106 ٹی 20 میچز میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے سب سے زیادہ 2 ہزار 275 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹر ویسٹ انڈیز کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے…
Read More...

عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی  پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی جانب سے یہ بیان برطانوی ٹی وی کو دیے…
Read More...

17ہزار 600ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا جس میں  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال26-2025 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی جس کے لیے کابینہ…
Read More...