The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

بلال ثاقب کرپٹو اور بلاک چین کیلئے وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلال بن ثاقب کو معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو مقرر کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بلال بن ثاقب کو وزیرِ مملکت کا درجہ دیا گیا ہے۔  پاکستان کرپٹو پالیسی میں رہنمائی…
Read More...

بلاول بھٹو عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری

لاہور۔صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے  پاک بھارت کشیدگی میں پیپلزپارٹی سمت تمام سیاسی جماعتیں اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئیں، جنگ میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔…
Read More...

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ 2025-26 پر ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال بجٹ 2025-26 کے حوالے سے مختلف امور پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے باعث بجٹ کی حتمی تشکیل میں شدید رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف…
Read More...

پی ایس ایل10، لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گیا

لاہور۔پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گئی۔ لاہور قلندرز نے محمد نعیم، کوشال پریرا کی جارحانہ اننگز کی بدولت 202 رنز کا مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل 4 وکٹوں…
Read More...

وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

استنبول: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے سرکاری دورے پر استنبول پہنچے، جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ کے شہر استنبول پہنچے۔ ان…
Read More...

ترکیہ صدر طیب اردوان سے وزیر اعظم کی ملاقات ،صدارتی محل میں عشائیہ دیا

استنبول۔وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے (Dolmabahçe) محل پہنچ گئے۔صدارتی محل آمد پر ترک صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیادونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر ہوئی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر…
Read More...

حکومت یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی تیار

اسلام آباد۔اگر آپ یوٹیوب پر وی لاگ بنا کر یا ٹک ٹاک پر رقص کر کے معقول آمدنی حاصل کر رہے ہیں تو خبردار ہو جائیں! حکومت نے اب سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی کمائی پر بھی نظر رکھنا شروع کر دی ہے۔ مالی سال 2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا…
Read More...

ماہرہ خان کا ہمایوں سعید کیساتھ ’دوستی‘ سے متعلق حیران کن انکشاف

لاہور۔اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اب وہ ہمایوں سعید کو اُس نظر سے نہیں دیکھتیں جس طرح تین سال قبل دیکھا کرتی تھیں۔ یہ بات انہوں نے فلم ‘لوو گرو’ کی تشہیری مہم کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی، جب ان سے پوچھا گیا کہ…
Read More...

غنا علی کی ’نقاب‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر وائرل

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ غنا علی نے انسٹاگرام پر اپنی مقبول ڈرامہ سیریل نقاب کی کاسٹ کے ہمراہ چند یادگار تصاویر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ کو اپنے…
Read More...

لیجنڈز کی پھر واپسی؛ آفریدی، انضمام، عمران نذیر ایکشن میں ہونگے

لاہور۔قومی کرکٹ کے درخشاں ستارے ایک بار پھر میدانِ کرکٹ کی جانب لوٹ آئے ہیں۔پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹرز جیسے شاہد آفریدی، انضمام الحق، محمد حفیظ، سہیل تنویر، سعید اجمل، عمران نذیر، شرجیل خان اور عمر اکمل شائقین کو ایک بار پھر اپنی…
Read More...