The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

پاکستان کی جوہری صلاحیت امن کی ضامن ہے، مسلح افواج کا یوم تکبیر پر پیغام

راولپنڈی ۔یوم تکبیر کے 27 سال مکمل ہونے پر عسکری قیادت نے قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مادر وطن کے دفاع کیلیے ہر خطرے کے خلاف اپنی ثابت قدمی کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں یومِ تکبیر کی 27 ویں سالگرہ…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیرِ دفاع سے ملاقات

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) نے آذربائیجان کے شہر لاچین میں آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف زاکر اسگر اوغلو سے اہم ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس…
Read More...

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،یوم تکبیر ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آبا د۔پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ’یوم تکبیر‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 27 برس قبل چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا اور واحد ایٹمی ملک بن گیا…
Read More...

چاند نظر نہیں آیا،عید الاضحی 7 جون کو ہوگی

اسلام آباد ۔ماہ ذی الحج کا چاندنظر نہیں آیا ،عید الاضحی 7جون ہفتہ کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی اجلاس کوہسار بلڈنگ میں ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی چاند نہیں آیا…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

راولپنڈی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایران پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ ایرانی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل…
Read More...

زرداری دور میں مشرف کی معزولی کی بات پر کیانی نے کیا ردعمل دیا؟ فرحت اللہ بابر کا انکشاف

اسلام آباد: فرحت اللہ بابر کی تصنیف “دی زرداری پریزیڈنسی” میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اُس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو استعفیٰ دینے پر مجبور…
Read More...

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا

اسلام آباد ۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہوگئے، کل بھرپور جذبے سے یوم تکبیر منایا جائے گا۔ یومِ تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار تشکر کی مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور آزاد جموں کشمیر میں منعقد ہوں گی۔ وفاقی وزیر…
Read More...

بھارتی جارحیت بےنقاب؛ آئی ایس پی آر نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کرکے حقیقت عیاں کر دی

راولپنڈی ۔آپریشن سندور میں بھارتی جارحیت بے نقاب ہوگئی، آئی ایس پی آر نے بروقت اور ذمے داری سے ناقابلِ تردید شواہد پیش کرکے دنیا کے سامنے حقیقت عیاں کر دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے نام نہاد آپریشن سندور کے دوران مودی کے جھوٹ پر مبنی…
Read More...

گیس کا گردشی قرضہ3000 ارب،پیٹرولیم ڈویژن کا جامع پلان آئی ایم ایف کےحوالے

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں پیٹرولیم ڈویژن نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کے لیے جامع پلان عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو پیش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کے شعبے…
Read More...

فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کو مل کر صیہونی مظالم کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔فلسطین پر پاکستان کا موقف نہایت قابل ستائش ہے۔…
Read More...