The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اووربلنگ کے خاتمے کیلیے حکومت کی نئی اسکیم

اسلام آباد ۔حکومت نے بجلی کی اوور بلنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پاور)  کا اجلاس ہوا، جس میں رکن رانا محمد حیات نے سوال اٹھایا کہ کیا آئندہ مالی سال…
Read More...

مریم نواز کے بیٹے جنید کی دوسری شادی کیلئے رشتہ طے

لاہور۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے ہوگیا، اس بار ان کی دلہن کون ہوں گی؟ اس حوالے سے پارٹی ذرائع سے معلومات سامنے  آگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا ایک مرتبہ پھر…
Read More...

پاکستان کی خاطر Give And Take کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر گیو اینڈ ٹیک کیلئے تیار ہوں۔ سینیٹر علی ظفر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…
Read More...

پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ن کے مطابق اسٹریٹجک  بٹ کوائن ریزرو کا اعلان  وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او…
Read More...

’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی

بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔ لندن۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 24 سالہ ملا میگی کا کہنا تھا کہ ’’میرے ساتھ…
Read More...

نجی کلب انتظامیہ نےجنت مرزا اوران کے والد کی ممبر شپ معطل کردی

لاہور۔فیصل آباد کے چناب کلب میں جوڈیشل آفیسر اور ممبر کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ چناب کلب انتظامیہ نے ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کے و الد ایس پی ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے انچارج مرزا انجم کمال کی…
Read More...

حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے

گوجرانوالہ۔پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم نے بتایا کہ  والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، پرس میں…
Read More...

امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں،افغان طالبان

کابل :  افغان طالبان کے سینئر کمانڈر سعیداللہ سعید نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کو سخت انتباہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں امیر کے حکم کے خلاف لڑنے کو “غیر شرعی اور فساد پر مبنی عمل” قرار دیا گیا ہے۔…
Read More...

صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لاچین ۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاچین میں منعقدہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر علیوف نے کہا کہ تینوں برادر ممالک ایک جیسی…
Read More...

ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ایٹمی طاقت بننا محض ہماری تکنیکی ترقی کا مظہر نہیں تھا بلکہ ایٹمی طاقت کا حصول قوت کے ذریعے امن قائم رکھنے کا دانشمندانہ فیصلہ تھا۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ یوم ِتکبیر کے اہم موقع پر…
Read More...