The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس پر مشاورت شروع، صائم ایوب کو ترقی ملنے کا امکان

لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے، کیونکہ موجودہ معاہدے آئندہ ماہ یعنی جون کے اختتام پر ختم ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے،…
Read More...

آئی ایم ایف کا مکمل قرض واپس کر کے نائیجیریا نے دنیا کو حیران کر دیا

ابوجا: نائیجیریا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے لیے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرض کی مکمل ادائیگی کر کے خود کو قرض سے آزاد ملک قرار دے دیا۔ یہ رقم نائیجیریا نے کووِڈ 19 کی وبا کے دوران 2020 میں ہنگامی بنیادوں پر حاصل کی تھی۔…
Read More...

آپریشن بُنیان مرصوص کی اہمیت کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب

راولپنڈی ۔پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج کے ہاتھوں آپریشن بنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی سرکار اور مسلح…
Read More...

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پیرول پر رہا کرنے…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ’’چلم جوشی تہوار‘‘ میں غیر ملکی سیاحوں کی شرکت

اسلام آباد ۔چترال کی حسین وادی کیلاش میں تین روزہ قدیم روایتی اور مذہبی تہوار چلم جوشی بھرپور جوش و جذبے، ثقافتی رنگوں اور روحانی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔یہ سالانہ جشن کیلاش قبیلے کی تہذیب، خوشیوں، باہمی محبت اور فطرت سے گہرے…
Read More...

سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے: مفتی اعظم مصر

قاہرہ: مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے فتویٰ دیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج ادا کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی اعظم مصر نے کہا کہ جب حکومت کی…
Read More...

تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات کی، بانی کو اپوزیشن اتحاد اور…
Read More...

مسلح افواج کے سربراہان نے شاہد آفریدی کی کس بات پر تعریف کی؟

اسلام آباد۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کی تقریب میں بہترین تجربہ ہوا، ہمارے سارے ہیروز وہاں موجود تھے۔ مایہ نازکرکٹر شاہدآفریدی نےکہاکہ تقریب میں تینوں افواج کے سربراہان بھی موجود تھے، ہم نے پورے پاکستان کی طرف…
Read More...

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد ۔پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی۔سرباز خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو بغیر اضافی آکسیجن کے سر لیا۔سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ سرباز خان…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ؛ قومی ٹیم کب کِس کے مدمقابل آئے گی؟

قومی ہاکی ٹیم اگلے ماہ 8 ملکی نیشنز کپ حصہ لے گی، جس کیلئے کاتربیتی کیمپ ان دنوں اسلام آباد میں جاری ہے۔منتظمین کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کوالالمپور 8 ملکی نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کا آغاز 15 جون سے ہوگا۔ پاکستان کے…
Read More...