روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کی شاندار بلے بازی نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔
یہ بچی، جس کا نام سونیا ہے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انداز میں…
Read More...
Read More...