The news is by your side.
Daily Archives

11 مارچ 2025

بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 80 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد…

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ فورسز نے اب تک 80 یرغمال مسافروں کو بازیاب کر لیا ہے اور 13 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔…
Read More...

نمرہ خان نے دوسری شادی کا اشارہ دے دیا

معروف اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔ نمرہ خان نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شوبز میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں سے…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی…
Read More...

رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں فیشن شو کا انعقاد

ہندوتوا نظریات کی حامل بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے خلاف مسلسل جبر کے نئے ہتھکنڈے آزما رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، اس سال رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام…
Read More...

افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے لیے ایک مرکزی چھتری بن رہی ہے اور کابل حکام ان کے حملوں کی حمایت کر رہے ہیں۔…
Read More...

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، اور اس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بنیادی نرخوں میں ایک سے دو روپے فی…
Read More...