The news is by your side.
Daily Archives

13 مارچ 2025

جعفر ایکسپریس پر حملہ: قومی اسمبلی میں قراردادِ مذمت منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کے واقعہ پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستانی عوام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلاتفریق متحد ہو جائیں اور تمام شکلوں میں انتہا…
Read More...

جنت زبیر اور فیصل شیخ کے بریک اپ کی افواہیں گردش کرنے لگیں

بھارتی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت جنت زبیر نے اپنے قریبی دوست فیصل شیخ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ 23 سالہ جنت زبیر بھارت کی سب سے زیادہ…
Read More...

قیصر نظامانی سے محبت؟ فضیلہ قاضی نے ساری کہانی سنادی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مشہور اور کامیاب جوڑی قیصر نظامانی اور فضیلہ قاضی کی محبت اور شادی کی کہانی آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں اپنی اور قیصر نظامانی کی پہلی ملاقات اور محبت کے سفر پر…
Read More...

صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹرینر حنیف ملک کی…
Read More...

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے فی میچ دیا جائے گا، جبکہ…
Read More...

ٹرین حملے کی مذمت؛ چین کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم

بیجنگ۔چین نے بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے اور مسافروں کے اغوا کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری…
Read More...

دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ تعاون اور معاونت پر تیار ہیں، ایران

تہران۔امریکا اور چین کے بعد ایران نے بھی بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بے گناہ شہریوں کی…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی، تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

کراچی ۔نیب سندھ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام تجارتی جائیداد کو منجمد کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک ہزار تجارتی پلاٹس کو منجمد کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں…
Read More...