The news is by your side.
Daily Archives

5 مارچ 2025

دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم 363 رنز کے تعاقب…
Read More...

یہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان کا سربراہ جے یو آئی (ف) کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ یہ وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں۔ پارٹی کے دیگر…
Read More...

شہریار چوہدری سے کیسا رشتہ ہے؟ وینا ملک نے انکشاف کردیا

لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک اپنے قریبی دوست شہریار چوہدری سے متعلق سوال پر بے تکلفی سے بات کرنے لگیں۔ حال ہی میں وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور شوبز کی…
Read More...

حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آریز احمد نے نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبا بخاری اور…
Read More...

بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟

لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی کا راستہ بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد، آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیسٹ اور ٹی…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسندوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو…
Read More...

پاکستان خطے میں امن کیلئے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے امریکا کے ساتھ اپنی قریبی شراکت داری کو برقرار رکھے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم…
Read More...

پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان

پشاور۔ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے اور اگلے کچھ دنوں میں ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔ عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں…
Read More...

بنوں کینٹ پر دہشت گردانہ حملہ ،9معصوم شہری شہید

راولپنڈ ی ۔بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا تاہم بارود سے بھری گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکرانے سے 9 معصوم شہری شہید اور 16 زخمی ہوگئے سکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجیوں نے افطار کے وقت جب بنوں بازار میں رش تھا،…
Read More...