The news is by your side.
Daily Archives

15 مارچ 2025

سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،پانی کے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بذریعہ زوم لنک سی ڈی اے کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ نفاست رضا، واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر زاہد…
Read More...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…
Read More...

کرپشن اور عہدے کے ناجائز استعمال پر پیمرا کے 2 ملازمین برطرف

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال کے باعث اپنے دو ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ملازمین کے خلاف ایک شہری شاہد اقبال نے شکایت درج کرائی تھی، جس…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، کون کون سے ملک زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد ۔ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں…
Read More...

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے، اور یہ کیس 21 مارچ…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ لاگت سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی دنیا کی معروف ترین جامعات کے ہم پلہ بنے گی جہاں جدید سائنسی علوم کی تعلیم دی جائے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے سائٹ ریویو کی تقریب…
Read More...

سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل

نیویارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام رکن ممالک اس…
Read More...

سجل علی ایک قسط کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

معروف اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں بلکہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان کی موجودگی کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے، جس کی وجہ سے وہ پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی پہلی…
Read More...

سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام: ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، اداکارہ کا موبائل تحویل میں لے لیا گیا ہے اور اس کا فرانزک تجزیہ کرنے کے…
Read More...

کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈو کے ایک دہائی پر مشتمل اقتدار کا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59 سالہ مارک کارنی ایک سیاست دان اور سابق…
Read More...