ہربھجن سنگھ نسلی ریمارکس کے تنازع میں گھر گئے، معافی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
سابق بھارتی اسپنر اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی ریمارکس دینے کے باعث تنازع کا شکار ہوگئے۔
اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان…
Read More...
Read More...