The news is by your side.
Daily Archives

4 مارچ 2025

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

دبئی ۔بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 4بڑے کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چار اہم کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی…
Read More...

بابر اعظم پہلے پسندیدہ تھے، مگر اب نہیں: سونیا حسین

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی نے نہ صرف کرکٹ کے مداحوں کو دلبرداشتہ کر دیا ہے بلکہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی اپنی ناراضگی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی: بابر اعظم کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سابق کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جلد اخراج کے بعد پیڈل ٹینس کھیلنا شروع کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے بعد بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا…
Read More...

لوگوں کو مناپلی کے بارے میں سمجھ نہیں، ہم نےاس کیخلاف قانون کی مضبوط کیا، اسحق ڈار

اسلام آباد ۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے ہیڈ آفس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اینٹی مناپلی قانون کو مزید مضبوط کیا ہے، تاہم لوگوں کو…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ، فریب اور مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا…
Read More...

مہنگائی ساڑھے 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی،وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ان…
Read More...

26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد

اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں تمام 22 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے تمام دلائل مکمل ہونے کے…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،تحریک انصاف کے اندرونی معاملات کون چلا رہا ہے،الیکشن کمیشن کا سوال

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کے دوران پارٹی کے اندرونی امور کے حوالے سے سوالات اٹھائے گئے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی قیادت…
Read More...