The news is by your side.
Daily Archives

19 مارچ 2025

وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ: خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار

اسلام آباد ۔وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا۔ شریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں…
Read More...

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید…
Read More...

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل 2025 تک ہوں گی۔ ان تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل…
Read More...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم میکرو کریڈٹ اور مائیکرو فنانس کے شعبے میں استعمال کی جائے گی، جس سے تقریباً 18 لاکھ 90 ہزار افراد کو فائدہ پہنچے گا۔…
Read More...

سلمان خان اور کترینہ کیف – کہانی نامکمل کیوں رہی؟!

بالی ووڈ کی ایک حسین اور مقبول جوڑی، جن کی کیمسٹری نے پردے کے ساتھ حقیقی زندگی میں بھی مداحوں کو دیوانہ بنایا، لیکن یہ کہانی حقیقت میں شادی کے بندھن تک نہ پہنچ سکی۔ بات ہو رہی ہے سلمان خان اور کترینہ کیف کی، جنہیں ان کے مداح ہمیشہ…
Read More...

پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مچل اوون کو شامل…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی حملے؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے مرکزی ترجمان ابو حمزہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ شہید ہو گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں وسطی غزہ کے ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جو ناجی…
Read More...

ٹرمپ اور پوتن کی دو گھنٹے طویل بات چیت، یوکرین جنگ کے پائیدار حل پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دو گھنٹے طویل گفتگو میں یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ…
Read More...