The news is by your side.
Daily Archives

23 مارچ 2025

بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پاکستان چوتھے ٹی 20 میں ناکام، سیریز کیویز کے نام

اوول۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، تاہم یہ حکمت عملی سودمند…
Read More...

نوجوان نسل میں نفرت اور مایوسی پھیلانے والے عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد۔یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوانِ صدر، اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ 23 مارچ ہمیں ان لاکھوں مسلمانوں…
Read More...

مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بانیانِ پاکستان کی جدوجہد اور شہداء کی…
Read More...

یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ

اسلام اباد۔یومِ پاکستان کی پریڈ کے دوران پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا عملی مظاہرہ کیا، جس نے شرکاء کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا۔ تقریب میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے۔…
Read More...

ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد۔پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے باعث 23 مارچ کی تقریبات محدود پیمانے پر مگر بھرپور قومی ولولے کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہیں۔ یومِ پاکستان کا…
Read More...

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کا آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس

نئی دہلی ۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارت کے عظیم کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس کر کے ایونٹ کا زبردست آغاز کیا۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈنز میں ہونے والی اس افتتاحی…
Read More...

پی سی بی کا اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ بورڈ کے مشیر عامر میر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد ملک میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینا ہے، اور…
Read More...

رات کو نیند نہیں آتی،شاہ رخ خان پریشان

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان، اس وقت شہرت کی بلندیاں چھو رہے ہیں اور ان کے ہم پلہ کسی کا نام تک نظر نہیں آتا، لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو نیند نہیں سوتے۔ یہ حیران کن حقیقت شاہ رخ خان نے معروف اداکار انوپم کھیر…
Read More...

قتل کی دھمکیاں: سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر کو محدود کرنیکا فیصلہ

سلمان خان کی فلموں میں ایک خاص دبنگ اور جاندار انداز میں تشہیر کی جاتی ہے جو شاید ہی کسی دوسرے اداکار کے حصے میں آئے، مگر فلم “سکندر” کی پروموشن کا انداز مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

دبئی جانے کے خواہش مند خبردار ہوجائیں: نئی پابندیاں عائد

دبئی میں سفری پابندیوں اور خاص طور پر ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قوانین کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ وہ تمام چالاکیوں اور بہانوں کا تدارک کیا جا…
Read More...