The news is by your side.
Daily Archives

8 مارچ 2025

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی

اسلام آباد ۔چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری   ہے…
Read More...

وزیر اعظم رمضان پیکیج،ایزی پیسہ کے ذریعے10لاکھ مستحقین میں مالی امداد تقسیم

اسلام آباد۔ ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنی مشن کے تحت مالی خدمات کی رسائی کو بڑھانے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر رمضان المبارک میں ضرورت مند افراد تک مالی امداد پہنچانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔…
Read More...

عامر خان کی 60ویں سالگرہ: شاندار جشن اور فلم فیسٹیول کا اعلان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان، 14 مارچ کو 60 سال کے ہو جائیں گے اور ان کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پی وی آر آئی نوکس نے ایک خصوصی فلم فیسٹیول “عامر خان: سینما کا جادوگر” کے انعقاد کا اعلان کیا…
Read More...

بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار

دبئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے پہلے ایک چوٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ فائنل اتوار کے روز دبئی میں کھیلا جائے گا۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اکیڈمی…
Read More...

پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دے کر امریکا سے نکال دیا گیا

اسلام آباد۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستانی شہری سید رضوی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جو غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوئے تھے اور 25 فروری کو ملک بدر کر دیے گئے۔ ایف بی آئی کے مطابق، سید رضوی کو امریکی…
Read More...

او آئی سی اجلاس: پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

جدہ۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔…
Read More...

خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنا سکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے ذریعے ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں…
Read More...

غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کو یکم اپریل سے ملک بدری کرنے کا فیصلہ،

اسلام آباد:غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کے خلاف 31 مارچ 2025 کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ،وزارت داخلہ کے مطابق یکم اپریل سے تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا عمل شروع کردیا جائے گا،  سکیورٹی ذرائع کے…
Read More...