The news is by your side.
Daily Archives

17 مارچ 2025

‏ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے

اسلام آباد ۔‏ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف نیب میں متعدد مقدمات دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔ اس تناظر میں…
Read More...

قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کی دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اجلاس ان کیمرہ منعقد کیا جائے…
Read More...

عیدالفطر 30 یا 31 مارچ: مصری اور اماراتی ماہرین کی پیشگوئیاں

مصری اور اماراتی ماہرینِ فلکیات نے عیدالفطر 2025 کی متوقع تاریخوں سے متعلق اپنی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا،…
Read More...

فیسبک کی طرف سے اسٹوریز کے ذریعے پیسے کمانے کا فیچر متعارف

اسلام آباد۔فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت وہ اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کما سکیں گے۔ یہ سہولت ان صارفین کے لیے دستیاب ہوگی جو پہلے سے فیس بک کے کانٹینٹ مانیٹائزیشن پروگرام کا…
Read More...

علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جواب، غیراخلاقی اشارے کی ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ناقدین کو سخت جواب دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں علیزے شاہ دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھی نظر آ رہی ہیں اور اپنے خلاف ہونے والی تنقید…
Read More...

پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔ تقریب میں معروف کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی شرکت…
Read More...