The news is by your side.
Daily Archives

18 مارچ 2025

چینی بحران : کمپٹیشن کمیشن کا ممکنہ کارٹلائزیشن کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد۔۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمیشن چینی کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہے اور باقاعدگی سے اس کا جائزہ لے رہا ہے۔ کمیشن کسی بھی غیر مسابقتی سرگرمی اور ممکنہ گٹھ جوڑ پائے جانے کی…
Read More...

تحریک انصاف کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کے قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…
Read More...

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا،…
Read More...

ملک محفوظ ہاتھو ں میں ہے ،جنرل عاصم منیرکا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے ،انہوں نے شرکاءکو بریفنگ دیتے ہوئے متعدد مواقعوں پر قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا ،کمیٹی ذرائع کے مطابق ڈی جی ملٹری آپریشنز…
Read More...