The news is by your side.
Daily Archives

10 جنوری 2025

دسمبر 2024 میں ترسیلات زر میں کئی گنا اضافہ،وزیر اعظم کی قوم کومبارکباد

اسلام آباد ۔دسمبر 2024ء میں پاکستان کو کارکنوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 5.6 فیصد زیادہ ہیں۔ مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 17.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر…
Read More...

کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا کسی فوجی افسر کو اتنا تجربہ اور مہارت حاصل ہوتی ہے کہ وہ سزائے موت جیسے سنگین فیصلے تک پہنچ سکے؟ یہ سماعت جسٹس…
Read More...

پی آئی اے کی 4 سال بعد یورپ کیلیے پرواز، مسافروں سے بھرا بوئنگ 777 پیرس روانہ

4 سال بعد قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پیرس کیلئے روانہ اسلام آباد ۔قومی ائیرلائن کی 4 سال کے بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہو گئی۔ 4 برس کے بعد یورپ کے لیے پی آئی اے کا آپریشن شروع ہوگیا، جس کی پہلی ہی پرواز پر…
Read More...

عمران دور میں جنرل عاصم منیر کا یو اے ای سے قرض کے حصول میں کلیدی کردار تھا، اسد عمر کا انکشاف

اسلام آباد۔سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کے حصول میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس وقت…
Read More...

لبنان میں امریکی حمایت یافتہ آرمی چیف ملک کے صدر منتخب

لبنان کی پارلیمنٹ نے دو سال کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ملک کے نئے صدر کے طور پر آرمی چیف جوزف عون کو منتخب کر لیا، جو امریکا کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، 60 سالہ جوزف عون کا انتخاب حزب اللہ…
Read More...

ایسی بالی وڈ اداکارہ جس کا شوبز کیریئر ایک ’نازیبا ویڈیو‘ نے تباہ کردیا

نئی دہلی ۔بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے ذریعے شائقین کے دل جیتے، ایک متنازعہ ویڈیو اسکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ ریا نے اپنی اداکاری کا آغاز کم عمری میں کیا اور بالی وڈ کے…
Read More...

نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟

نیو یارک۔لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے مقامی شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے، اور متعدد افراد کو اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ معروف بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ انہوں نے…
Read More...

سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

ریاض۔سعودی عرب کی حکومت نے مختلف بیماریوں کے شکار مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر بیماریوں کی ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی (GACA) نے دنیا بھر کی تمام ایئر لائنز کو…
Read More...

ناراض بیوی پانچ منٹ میں خود آکر معافی مانگے گی، ریمبو کا شوہروں کو انوکھا مشورہ

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف فنکار جان ریمبو نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران ازدواجی تعلقات کے مسائل پر اپنی رائے دی، جو سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے کا باعث بن گئی۔ ریمبو کا کہنا تھا کہ میاں بیوی کے جھگڑوں میں اس وقت…
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شاہراہِ دستور، مارگلہ ایونیو اور سرینا چوک انٹرچینج منصوبہ کا…

اسلام آباد ۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے شاہراہِ دستور، مارگلہ ایونیو اور سرینا چوک انٹرچینج منصوبہ کا دورہ کیا اورمارگلہ روڈ سیکرٹریٹ تا بری امام سیکشن پر کام کا جائزہ لیا چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ ایم پی او ڈائریکٹوریٹ فوری…
Read More...