دوسرا ٹی20:آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دیدی
سڈنی ۔آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، اور اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔
سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
Read More...
Read More...