توشہ خانہ نیا کیس :عمران خان، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کے لیے جعلی مقدمات میں بغیر جواز گرفتار…
Read More...
Read More...