The news is by your side.

مریم نواز پریشان،آزاد ارکان نے وزارتیں مانگ لیں

0

لاہور(یو این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کابینہ تشکیل میں مشکلات بڑھ گئی ،مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کردیا۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا۔ن لیگ میں 23 آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے شمولیت کی تھی اور آزاد امیدواروں کی بہت زیادہ ڈیمانڈز کی وجہ سے کابینہ کی تشکیل تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.