The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا

ترکیہ نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان کی پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ آذربائیجان میں ہونے والے COP-29 اجلاس میں شرکت نہ کر سکے۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کی…
Read More...

پہلے کی طرح 24 نومبر کا احتجاج بھی کامیاب رہے گا،علی امین گنڈا پورا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی عہدیداروں اور صوبے کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ یہ احتجاج بھی پہلے کی طرح کامیاب ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی…
Read More...

سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا

میکسیکو۔سال 2024 کے مس یونیورس کا اعزاز ڈنمارک کی خوبرو حسینہ نے اپنے نام کر لیا۔میکسیکو سٹی میں منعقد ہونے والے سالانہ حسن کے عالمی مقابلے کے فائنل میں دنیا بھر کی حسیناؤں نے شرکت کی۔ یہ مقابلہ جمعرات کو شروع ہوا، جس کے بعد 120…
Read More...

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ عاقب جاوید کو عبوری طور پر قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عاقب جاوید دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے دوران کوچنگ کے…
Read More...

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے مظاہروں کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے پیش قدمی کا منصوبہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پرعزم ہے اور اس…
Read More...

دھاندلی کیس ،جسٹس اطہر من اللہ کو بنچ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد ۔2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تین مقدمات سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل کر دیا گیا ، اب جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیسز کی…
Read More...

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون صدر منتخب

اسلام آباد۔ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) نے پاکستانی خاتون عائلہ مجید کو اپنے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ یہ اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسی پاکستانی خاتون کو اس عہدے پر منتخب کیا…
Read More...

ملک میں کونسی مادری زبان کتنی بولی جاتی ہے؟دلچسپ اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آباد ۔ادارہ شماریات نے پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی مادری زبان پنجابی ہے، جسے 8 کروڑ 89 لاکھ افراد اپنی مادری زبان کے طور پر استعمال…
Read More...

ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا

لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا میں مسلمانوں کے رہنماؤں نے…
Read More...

ننھے بچے کو عدالتی حکم پر موت کی نیند سُلادیا گیا

لندن۔برطانیہ میں ایک بچے کو عدالت کے حکم پر ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا ۔ماں کی شدید مخالفت کے باوجود، عدالت نے اس بیمار بچے کو موت کے قریب لے جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کیس برطانیہ میں اپنی نوعیت کا انتہائی نایاب اور غیر معمولی معاملہ ہے، جو طویل…
Read More...