جی ایچ کیو حملہ کیس : شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کی ضمانتیں منظور
راولپنڈی(یواین آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد شیخ رشید، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی…
Read More...
Read More...