خاورمانیکاکوتھپڑمارنے پر25ملزمان کےخلاف دہشت گرد ی کا مقدمہ درج
اسلام آباد( کرائم رپورٹر) خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں اور وکلاءسمیت 25ملزمان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق درج مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاءنعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹر، زاہد بشیر ڈار، عثمان گل،…
Read More...
Read More...