The news is by your side.
Yearly Archives

2024

عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے تعلقات کی کہانی

اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی جی سی کے اہم اور نمایاں…
Read More...

عمران خان دل سے بہت اچھے انسان ہیں،اداکارہ ریشم

لاہور۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریشم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریف میں خوب کلمات کہے۔ ریشم احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ ہمیں یہ خبر ملی…
Read More...

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج…
Read More...

لاوہ پک چکا ، تیلی لگانے کی ضرورت، سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں…
Read More...

دوسروں کی زندگیاں بچانے والا کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

اسلام آباد— معروف کوہ پیما مراد سد پارہ، جنہوں نے بلند ترین چوٹی “براڈ پیک” سر کی تھی، شدید چوٹوں کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش جاپانی بیس کیمپ تک پہنچا دی گئی ہے، جہاں انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر کی…
Read More...

بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد

راولپنڈی۔ 9 مئی سے متعلق بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے مقدمات میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے 7 دن کا وقت…
Read More...

پی ٹی اے کا غیر قانونی سمز بلاک کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کو بلاک کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منسوخ شدہ شناختی کارڈز، ایکسپائرڈ شناختی کارڈز اور فوت شدگان کے…
Read More...

ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ تخمینوں کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زیادہ کی کمی متوقع…
Read More...

سپریم کورٹ :ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے حوالے سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کی درخواستوں کو منظور کر لیا۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف لیگی امیدواروں کی…
Read More...

کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے،میں اپنے پرانے رشتہ داروں سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے بارے میں سوچیں۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے درخواست کی کہ عام معافی کا اعلان کیا…
Read More...