The news is by your side.
Yearly Archives

2024

معیشت تباہ ہوگئی،چین اور سعودی عرب بھی اعتبار نہیں کررہے ،مولانا فضل الرحمن

لکی مروت۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت اور حکومتی طبقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر کسی قسم کی اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم نے اسکولوں اور کالجوں کی حفاظت کی تھی، لیکن مدرسوں کی حفاظت…
Read More...

راولپنڈی پولیس نے چوری وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی۔ راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم ، اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کی واردات کرنے والے ملزم ممتاز کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے مسروقہ رقم 80 ہزار…
Read More...

اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،غیر قانونی اورڈبل پارکنگ کے خلاف جاری اس خصوصی مہم کیلئے اسلام آباد پولیس کے افسران پر مشتمل اضافی نفری کے ساتھ خصوصی دستے بھی تشکیل دیئے گئے مختلف اوقات…
Read More...

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی ریڈ زون کی حفاظت پر مامور پولیس افسران کو بریفنگ

اسلام آباد۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد سید علی رضا نے ریڈزون کی حفاظت پر مامور پولیس افسران کو بریفنگ دی،اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب ،ایس ایس پی سیف سٹی محمد شعیب،چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک سمیت دیگر…
Read More...

رؤف حسن کے بھارت کیساتھ رابطے،ثبوت اداروں کے ہاتھ لگ گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے حیرت انگیز ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں، جن سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی بھارتی حمایت کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ غیر…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل…
Read More...

افغان طالبان کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزائیں متعارف کروادی ہیں، اگرچہ انہیں پہلے نصیحت کی جائے گی۔ اگر ملازمین دوبارہ نماز میں شرکت نہ کریں تو ان کی ملازمت کی جگہ…
Read More...

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا لے گئے، جس سے مواصلاتی…
Read More...

ایشوریا بیٹی ہوتی تو سختی سے پیش آتی،جیابچن

ممبئی۔ بھارت کی سینئر ،اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔ جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن…
Read More...

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہی

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، جو پارکنسنز بیماری کے زیادہ خطرے…
Read More...