The news is by your side.
Yearly Archives

2024

نمبرز پورے ہوں گے تو بل پاس ہوگا ،چیئرمین سینیٹ

کراچی ۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بل کی منظوری کے لیے ہمارے پاس ضروری نمبرز پورے ہونا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گیلانی نے وضاحت کی کہ بل میں اصلاحات پر بات ہو رہی ہے اور جب ہمارے پاس مطلوبہ نمبرز مکمل ہوں گے، تب ہی…
Read More...

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک ماڈل مالیاتی منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…
Read More...

کیا اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے؟

اسلام آباد: اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے ،ممکنہ طور پر 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور جاری۔ حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر…
Read More...

مقبوضہ کشمیر کی عوام نے مودی سرکار کی انتہاپسندی کو  مسترد کر دیا،

مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جانب سے مودی سرکار کی انتہاپسندی کو  مسترد کر دیا گیا، مودی سرکار نے اپنی انتہاپسندانہ اور امتیازی سلوک پر مبنی پالیسیوں کے باعث ہمیشہ منہ کی کھائی ہے، بی جے پی کی انتہاپسند حکومت مقبوضہ وادی کی عوام کو الیکشن سے…
Read More...

چین کو بھی شکست ،ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بیجنگ: پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو پانچ گول کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ 14 ستمبر کو پاکستان کا آخری گروپ میچ بھارت کے خلاف ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم…
Read More...

محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس مل گیا، قوانین کی اہمیت پر زور

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حال ہی میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ محمد رضوان نے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر، ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف ٹریفک آفیسر سعود خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر، محمد رضوان نے شہر…
Read More...

علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا،عمران خان

راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا آزادی کے تحفظ اور سٹریٹ موومنٹ کے لئے پوری قوم تیار رہے جلد کال دوں گا۔اڈیالہ جیل میںمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود دو فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔ مرکزی بینک کی طرف…
Read More...

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد۔ ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے دوران پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تک کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح،…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ضلع کٹھوا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے اور گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران فوج…
Read More...