The news is by your side.
Daily Archives

11 دسمبر 2023

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔…
Read More...

سپریم کورٹ میں پھر اختلافات،جسٹس اعجازالاحسن نے بینچز کی تشکیل پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آ گئے،پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت قائم کردہ تین رکنی کمیٹی کے ممبر جسٹس اعجاز نے بنچوں کے تشکیل پر اعتراض اٹھاتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط تحریر کردیا ہے ۔ ججنے…
Read More...

شاہ رخ خان کی بیٹی کی فلم کا مذاق اُڑانے پرروینہ ٹنڈن نے معافی مانگ لی

ممبئی(یو این آئی)مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق منفی پوسٹ لائک کرنے پر معافی مانگ لی۔ سہانا خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق…
Read More...

امریکہ کی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہوگیا

سیول(یو این آئی) جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایف سولہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے کو مسترد کر تے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ…
Read More...

عمران خان ،بشری بی بی غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد(یو این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے سماعت شروع ہوئی تو عدالتی جج قدرت اللہ نے وکیل سے کہا کہ خاورمانیکا کا بیان آپ دیکھ لیں، کچھ بھی نہیں ہے…
Read More...

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی ریفرنس: بلاول بھٹو نے لائیو نشریات کیلئے درخواست دائرکر دی

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میںبلاول بھٹو نے لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے درخواست دائر کر دی۔ پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ صدارتی ریفرنس میرے والد آصف زرداری کی جانب سے دائر کی…
Read More...

ایم کیو ایم پاکستان کا آج سے پنجاب میں انتخابی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی ):متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پنجاب میں آج سے انتخابات کی تیاریوں کے باضابطہ آغاز کا اعلان کر دیا ۔ صوبہ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ دینے کے لئے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس آج…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ بھی متعصب: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی(یو این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور آرٹیکل 370عارضی اقدام ہے آرٹیکل…
Read More...

صحت مند معاشرہ صحت مند افراد کی بدولت پروان چڑھتا ہے۔لیاقت علی چھٹہ

راولپنڈی (یو این آئی ): کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے کہاکہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ صحت مند افراد ہی اپنا کام احسن طریقے سے سرانجام دے سکتا ہے،آج کے مشینی اور انٹرنیٹ کے…
Read More...