The news is by your side.
Daily Archives

23 دسمبر 2023

طلبا کا ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون(یو این آئی) جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے لیے آئے طلبا سے استاد نے پرچہ طے شدہ…
Read More...

پاکستانی5ماہ میں 80ارب روپے کی چائے پی گئے

کراچی(یو این آئی)پاکستانی 5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ مالی سال جولائی تا نومبر 1…
Read More...

بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بلاک بسٹر’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا

ڈھاکہ(یو این آئی) بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا۔ بنگلا دیشن سینسر بورڈ نے ہدایت دی ہے کہ فلم سے جب تک نازیبا مناظر اور مکالمے نہیں نکالیں جائیں گے اسے ریلیز کی اجازت نہیں ملے۔ فلم…
Read More...

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کے لئے پھرکھینچاتانی

لاہور(یو این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کےعہدےکے لئےایک بارپھرکھینچاتانی شروع ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ایڈہاک کمیٹی بنانےکا فیصلہ کرلیاگیا ہے اس حوالے سے پی ایس بی نے تمام مشاورت عمل مکمل کرلیا ہے فیڈریشن کے پیٹرن نگران وزیر اعظم نے…
Read More...

بھارت میں ایک ہزار سے زائد مدارس اسکولوں میں تبدیل

نئی دہلی(یو این آئی) بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔ بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ بی جے پی کی انتہا…
Read More...

عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے عمران خان نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا کہ انتخابات سے…
Read More...

سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند ہوگئے

راولپنڈی(یو این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ کمرہ عدالت میں سابق چیئرمین پی…
Read More...

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔…
Read More...

اداکارہ ایمن سلیم چپکے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ’چپکے چپکےڈرامہ سیریل ‘ سے مقبول ہونے والی اداکارہ ایمن سلیم گزشتہ روز چپکے سے رشتہ ازدواج…
Read More...

ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا…
Read More...