The news is by your side.
Daily Archives

28 دسمبر 2023

حسن علی کی میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کی ویڈیو

میلبرن(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ہمراہ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال…
Read More...

میچ کے دوران کیمرامین نے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا،ویڈیو دیکھیں

میلبرن(یو این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو…
Read More...

عام انتخابات میں مطلوبہ تعاون فراہم کریں گے ،کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیے جانے کا اعادہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

ایف بی آر نے نواز شریف ،عمران خان،زرداری کے ٹیکس کلیئر قرار دے دیئے

اسلام آباد( یو این آئی) عام انتخابات 2024،ایف بی آر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، بانی چیئرمین عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری ،مریم نواز، شہبازشریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر لیڈران کی ٹیکس سیکرونٹی مکمل کرتے ہوئے سب کو…
Read More...

بھارت میں انسانی اسمگلنگ کا دھندہ عروج پر

نئی دہلی (یو این آئی)بی جے پی کے دور میں شائننگ انڈیا کا نعرہ اب عملی طور پر اسمگلنگ انڈیا بلکہ ہیومن اسمگلنگ انڈیا کی عملی تصویر بن چکا ہے حال ہی میں فرانس میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش کے دوران 300 سے زیادہ بھارتی مسافروں سے بھری چارٹرڈ…
Read More...

بجٹ کی کمی کا شکار سی ڈی اے نے مزید پلاٹ بیچنے کا فیصلہ 

اسلام آبا د(یو این آئی)بجٹ کی کمی کا شکار سی ڈی اے نے مزید پلاٹ بیچنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی ترقیاتی ادارے نے جنوری 2024 میں پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا گیا۔  پلاٹوں کی نیلامی10 سے 12 جنوری کو ایف نائن پارک گندھارا حال میں ہوگی۔ سی…
Read More...

غربت دوبارہ سر اٹھارہی ہے :ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے،پاکستان میں غربت دوبارہ سر…
Read More...

 حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی نہیں کیاگیا،بھارت حریت رہنماﺅں کو رہا کرے،پاکستان

اسلام آبا د(یو این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا،بے بنیاد افواہوں پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔  ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زہرا بلوچ نے کہا کہ بیرونی سفارتخانوں اور مشن کو…
Read More...

الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یو این آئی) الیکشن کمیشن نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کا الزام ہے،…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد (یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اپنے فیصلے میں عدالت نے حکم امتناع دیتے ہوئے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روکنے کا حکم دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
Read More...