The news is by your side.
Daily Archives

26 دسمبر 2023

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ

نئی دہلی(یو این آئی) : بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی شام کو دارالحکومت دہلی کے علاقے چناکیاپوری میں واقع اسرائیل…
Read More...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم

لاہور (یو این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پر اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم ، ایکسپورٹ انڈسٹری کو دیا جانے والا پیکج بھی ختم کر دیا گیا دونوں شعبوں کو مجموعی طور پر 65 ارب روپے کا حکومتی پیکج دیا جا رہا تھا۔ نگران وفاقی حکومت نے آئی ایم…
Read More...

تحریک انصاف کو بلےکا نشان دوبارہ مل گیا

پشاور(یو این آئی)پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ’’بلا‘‘ بحال کر دیا۔ الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ…
Read More...

عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بال بال بچ گئیں

لاہور(یو این آئی)اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پرعائزہ خان نے ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی…
Read More...

آڈیو لیکس کیخلاف کیس میںوزارت دفاع نے جواب جمع کرادیا

اسلام آبا د (یو این آئی)وزارت دفاع نے بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردیا وزارت دفاع کے ایک صفحے پر مشتمل جواب میں چھ نکات شامل ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ اسمارٹ…
Read More...

نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی، لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے جبکہ سابق وزیر دفاع چوہدری نثار علی خان اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے حلقہ این اے 130سے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی…
Read More...

پی ٹی آئی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پشاور(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست کو پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ چیئرمین…
Read More...

آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو  ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

اسلام آباد ( یو این آئی ):آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو  ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ ان تبادلوں کے احکامات الیکشن کمیشن نے جاری کیے تھے ، الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے…
Read More...

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے،

 راولپنڈی (یو این آئی ):پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری راولپنڈی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 برس تھی، انھیں بڑی تعداد میں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پیر کے روز ہی سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم نے…
Read More...