The news is by your side.
Daily Archives

17 دسمبر 2023

حکومت متاثرین اسلام آباد کی قربانیوں کا احترام کرے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

اسلام آباد (یو این آئی )؛حکومت متاثرین اسلام آباد کے بنیادی حقوق اور آباٰؤآجداد کی زمینیں چھوڑنے کی قُربانیوں کا احترام کرے جو ایک مُہذب اور جمہوری معاشرے کے اصولوں کا تقاضا ہے. اِن خیالات کا اظہار تنویر حسین عباسی چئیرمین عوام دوست گروپ…
Read More...

شہید ہیڈکانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید ہیڈکا نسٹیبل محمد اشرف اورانکے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میںآئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبرناصرخاں،سینئرپولیس افسران، انتظامیہ،…
Read More...

بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش

ممبئی(یو این آئی) معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ اور مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا جڑواں بیٹیوں کے والدین…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کی بڑی شکست دیدی

پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو دو رنز پر پہلی وکٹ…
Read More...

بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کو تنبیہ

روم(یو این آئی) دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔ ایلون مسک نے اٹلی کی ماﺅں…
Read More...

دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا کیڑا

لندن(یو این آئی)ا±ڑنے والے حشرات جنہیں انگریزی میں moths کہا جاتا ہے، میں پیکاسو موتھ کو دنیا کا خوبصورت ترین ا±ڑنے والا قرار دیا گیا ہے۔ کیڑے کا ویسے تو سائنسی نام Baorisa hieroglyphica ہے لیکن اس کے خوبصورت ڈیزائن کی وجہ سے اس کا نام…
Read More...

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس وائرل

بیجنگ(یو این آئی) چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل کر ایسا لباس بناتے ہیں جو…
Read More...

ملازمین کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ، الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی تربیت دوبارہ شروع کردی ہے جبکہ وفاق اور صوبائی سرکاری ملازمین کے تبادلے، تقرری پر پابندی عائد کردی ہے۔ عام انتخابات سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی…
Read More...

تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کرینگے، زرداری

پشاور(یو این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماو¿ں کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی ا?ئی ) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ گورنر ہاﺅس پشاور میں صوبائی صدر محمد علی باچا ، ضیا اللہ آفریدی ،…
Read More...