The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

وزیر اعظم کا سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار۔

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے حکومت کی پالیسیوں پر…
Read More...

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے افسران کی کیپسٹی بلڈنگ کے لئے لیکچر سیریز کا آغاز  ۔

اسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے منصفانہ مارکیٹیوں کے قیام کے لئے کمپٹیشن کے قانون کی اہمیت اور اس حوالے سے ریسرچ کے فروغ دینے کے پیش نظر اور کمیشن کے افسران کی کیپسٹی بلڈنگ کے لئے لیکچر سیریز کا آغاز  ۔ اس پروگرام میں…
Read More...

وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی نئی تقسیم کے لیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل۔

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی نئی تقسیم کے لیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کمیشن کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔ وزارت خزانہ کے این ایف سی سیکریٹریٹ…
Read More...

نوید انور چوہدری کی صدر راولپنڈی چیمبر عثمان شوکت سے ملاقات،شکاگو میں بزنس کانفرنس کے انعقاد پر…

راولپنڈی:معروف پاکستانی بزنس مین نوید انور چوہدری نے گزشتہ روز راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صدر چیمبر عثمان شوکت سمیت دیگر عہدیدران سے ملاقات کی،شکاگو میں کاروباری کانفرنس کے انعقاد پر تبادلہ خیال، ملاقات میں پاکستانی کاروباری…
Read More...

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جرمانہ،دو کمپنیوں نے 9 کروڑ ادا کر دیے،

اسلام آباد :کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کو دو معروف الیکٹرنکس مصنوعات بنانے والی کمپنیوں نے جرمانہ کی ادائیگی کی مد میں 9 کروڑ روپے جمع کروا دیے ہیں۔ کمپٹیشن کمیشن نے دونوں کمپنیوں پر قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا تھا۔ الیکٹرانکس…
Read More...

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

 اسلام آباد:حکومت  نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور…
Read More...

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اس بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں…
Read More...

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،

  کراچی :کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1841 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار 140 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ سوموار کے روز ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب…
Read More...

امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی

واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ خارجہ کی…
Read More...

شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!

گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہیں۔ فہرست کے…
Read More...