The news is by your side.

نا کمی نا اضافہ اگلے 15 روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی یہی قیمتں برقرار رہیں گی۔

وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو گیا،

0

وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔

وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر برقرار، موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی۔

واضح رہے کہ 2026 کی آمد پر حکومت نے یکم مئی کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زیادہ فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا مگر 15 جنوری کو حکومت عوام کو اس مد میں مزید ریلیف دینے میں ناکام رہی،

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.