The news is by your side.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی لہر جاری،

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے34 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ، یہ اضافہ آج کے لیے ہے۔

0

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اِسی طرح  پٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اگست تک  ایک دن کے لیے ہوگا۔

دو دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

واضح کل اور آج کے دوران حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 74 پیسے کا ہوش ربا  اضافہ کر کے مہنگائی کے نتیجے میں عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے ،

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.