The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

آر ڈی اے کی جانب سے کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 غیر قانونی قرار، دفاتر سیل

راولپنڈی:راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ایکشن لے لیا ،  آر ڈی اے سے جاری بیان کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کا مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل کر دیا گیا ڈی…
Read More...

عاشورہ محرم ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔

راولپنڈی :ضلعی انتظامیہ مری کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔ ریسکیو اہلکار محرم الحرام ایمرجنسی کور پلان کیساتھ ساتھ روڈ ٹریفک حادثات، میڈیکل ایمرجنسیز، دیگر چھوٹے بڑے حادثات سمیت پیشنٹ ٹرانسفر سروس…
Read More...

محسن نقوی کا ماڈل جیل کا دورہ ،تعمیراتی کام مزیدتیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے پر کام تیز ہوگیا ہے اور 2 بیرک مکمل،…
Read More...

اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے ۔ شہری اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر…
Read More...

وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے15 ارب مختص ،کوئی نیا پروگرام شامل نہیں

اسلام آبا ۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں اور پروگرامز کیلئے 15 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 21 جاری منصوبے شامل کرلیے…
Read More...

اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس کی سواری اب شہریوں کے لیے مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ 26 مئی 2025 سے ایک نئی کرایہ پالیسی نافذ العمل ہو رہی ہے جس کے تحت اورنج لائن، گرین لائن، بلیو لائن اور الیکٹرک فیڈر روٹس پر یکساں…
Read More...

جڑواں شہروں میں کالی گھٹائیں،دن کے وقت رات کا سماں

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک، مری گلیات،کشمیر میں آدھی طوفان اور کالہ…
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے کا امتحانی مرکز کا اچانک دورہ ،فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (MoU) کے تحت سی ڈی اے میں مختلف…
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے کا جسمین گارڈن میں فلاور اینڈ برڈز نمائش کا دورہ

اسلام آباد۔ چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اسلام آباد نے پارک روز اینڈ جیسمین گارڈن میں سی ڈی اے کے انوائرمنٹ ونگ کی جانب سے لگائی گئی "فلاور اینڈ برڈز" نمائش 2025 کا دورہ کیا جہاں پر انکو فلاور اینڈ برڈز نمائش…
Read More...

حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں ورکنگ ویمن ہاسٹل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ…
Read More...