The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا،ایران

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، اگر ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا، تاہم جہاں سفارت کاری کا موقع ہوگا وہاں اسے بھی استعمال کیا جائے گا۔ ترجمان ایرانی…
Read More...

ممتا کی اپوزیشن جماعتوں سے بےجےپی کے خلاف مشترکہ پلیٹ فارم کے قیام کی اپیل۔

مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلی ممتا بینر جی  نے بی جے پی پر حالیہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ریاست کی  تمام اپوزیشن جماعتوں سے  مشترکہ پلیٹ فارم کے قیام کی اپیل کر دی، انہوں نے کہا کہ حالیہ اسمبلی انتخابات کے…
Read More...

جنگ کے خاتمے اور امن کے قیام کی کوششوں میں مثبت پیش رفت ، جلد معاہدے کا امکان۔

اسلام آباد:امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مثبت پیش رفت دونوں کے درمیان جلد معاہدے پر دستخط کا قوی امکان، رائٹرز کی رپورٹ میں امریکی حکام کے مطابق  فریقین آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم نکات پر ایران کے ردعمل کے منتظر ہیں،  یہ اب…
Read More...

ایران کا متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے سے کشیدگی میں اضافہ،

اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات( یو اے ای ) پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے سے خطے میں کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے, ایرانی حملہ کے بعد خلیجی ممالک میں تشویش کی لیہر دوڑ گئی ہے، جبکہ پاکستان نے بھی اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت…
Read More...

ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے شرائط میں نرمی۔

اسلام باد:    ایران نے امریکہ کی 9 نکات کی تجویز کے جواب میں 14 نکات پرمشتمل تجویز پاکستان کے توسط سے امریکہ کو پیش کردی ہے۔ایران نے جنگ بندی میں توسیع کے بجائے جنگ کے خاتمے پر توجہ دینے کی بات کہی ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ تسنیم اور…
Read More...

یو اے ای کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا فیصلہ۔

 جدہ:متحدہ عرب امارات نے  اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی اختیار کر لی ۔ متحدہ عرب امارات کے وزیرِ توانائی سہیل المزروعی نے خبر رساں ادارے رؤئٹرز کو بتایا کہ یہ فیصلہ توانائی کے شعبے، تیل کے شعبے اور دیگر شعبوں کے ایک محتاط اور جامع…
Read More...

بھارتی ریاست منی پور ایک بار پھر تشدد کی لیپٹ میں، بڑی تعداد میں ہلاکتیں،

دہلی: بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور  ایک بار پھر پرتشدد واقعات کی لپیٹ میں جہاں صورتحال  سنگین انسانی بحران میں داخل ہو چکی ۔ بم دھماکوں، اندھا دھند فائرنگ اور مختلف مسلح گروہوں کی جانب سے اپنے اپنے علاقوں کے تحفظ…
Read More...

بھارت کی اپنے شہریوں کو سفری ہدایات جاری،ایران کا سفر نہ کرنے کی تاکید۔

بھارت نے جمعرات کے روز ایک نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے، چاہے وہ فضائی راستے سے ہو یا زمینی۔ تہران میں بھارتی سفارت خانے نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ خطے میں جاری…
Read More...

دونلڈ ٹرمپ مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ محمد باقرقالیباف

تہران:  ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حالیہ مذاکرات کے تناظر میں امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر بیان میں غلامی…
Read More...

افغانستان سے اس سال کے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے،

 کابل:  افغانستان سے اس سال کے 30 ہزار عازمین  حج کی سعادت حاصل کریں گے، افغان حکام نے افغانستان سے عازمین کو ضح پر بھیجنے کی تصدیق کر دی ، حکام کے مطابق افغان مسلمانوں کے لیے ایک ہموار حج کا تجربہ فراہم کرنے کی یہ ایک بڑی…
Read More...