The news is by your side.

بھارتی جین زی نے مودی حکومت کےخلاف علم بغاوت بلند کر دیا،

گذشتہ کئی روز سے جاری احتجاج نے نریندر مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکومت کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا ، ظالم حکومت کو جانا ہو گا ، طلباء

0

اسلام آباد: بھارت میں جین زی درندہ صفت وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار کے لیے خطرہ بن گئی، تیزی سے زور پکڑتی ہوئی جین زی کا احتجاج مودی حکومت کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے اور بھارت کے لوگ اب یہ کہنے لگے ہیں کہ مودی جس کے دورہ میں بھارت کا معاشرہ اور اس کی یکجہتی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے کو اقتدار سے جانا ہو گا،

واضح رہے کہ بھارت میں امتحانی پرچے لیگ ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے تنگ آئے طلبہ و طالبات کے یہ احتجاج جس کو شروع ہوئے اب کئی دبن گزر چکے ہیں بہت زور پکڑ کر نریندر مودی اور ان کے حواریوں کے اقتدار کے خلاف ایک موثر تحریک بن چکا ہے،

یہ احتجاج اب صرف طلبہ و طالبات تک محدود نہیں رہا بلکہ اس میں معاشرے کے دیگر طبقات  جن میں اساتذہ، انسانی اور سماجی حقوق کی تنظیموں کے کارکنان  بھی شامل ہیں بڑی تعداد میں شامل ہو چکے ہیں،

احتجاج پر بڑھتے ہوئے پولیس تشدد اور اس تشدد کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہونے والی ہلاکتوں نے عام لوگوں کے دلون میں احتجاج کرنے والوں کے لیے ہمدردی اور حکومت کے لیے نفرت بھر دی ہے،

اہم بات یہ ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی جانب سے بھی احتجاجیوں کے حق میں آواز بلند ہونا شروع ہو گئی ہے  جسے مظاہرین نے اپنے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے،

معروف فلم سٹار سلمان خان نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے طلباء سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ،حکومتی مظالم کی مذمت کی  ہے ، امیتاب بچن،نصیر الدین شاہ ،عالیہ بھٹ بھی حکومت کی مذمت جبکہ نئی اداکارائین ہما قریشی اور عائشہ خان تو احتجاج میں حصہ لینے کے لیے موقعہ پر پہنچ گئیں،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.