The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

کثیر القومی فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری–2026 میں پاک فضائیہ کی شرکت

پاکستان ایئر فورس کا دستہ، جس میں ایف-16 بلاک 52 لڑاکا طیارے اور ماہر فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس، مملکتِ سعودی عرب پہنچ گیا ہے، جہاں وہ کثیر القومی فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری–2026 میں شرکت کر رہا ہے۔ اس مشق میں…
Read More...

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ کئی افراد کے اندر پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائر بریگیڈ کے…
Read More...

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر۔

سینئر سیاستدان، تحریک تحٖظ آئین کے سرنراہ اور رکن قومی اسمبلی  محمود خان اچکزئی بلآخر نئے قائد حزب اختلاف مقرر۔ طویل عرصے تک معاملے کو لٹکانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،…
Read More...

ڈی چوک جانے کے لیے عمران خان کی کال کا انتظار ہے، سہیل آفریدی

کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھے۔ نمائش چورنگی پر…
Read More...

سیکورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو آپریشنز، 11 خوارج جہنم واصل۔

راولپنڈی: 8 جنوری  کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ضلع میں…
Read More...

PSL میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175 کروڑ، 8ویں فرنچائز 185 کروڑ میں فروخت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ ساتویں فرنچائز…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت.

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،  بنگلادیشی ایئر لائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔  ڈھاکا سے ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز 29 جنوری…
Read More...

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں…
Read More...

2025 رخصت ہوا، نئی امیدوں، امکانات اور خدشات کے ساتھ 2026 کا آغاز ہو گیا،

اسلام آباد:  دنیا نئے سال میں داخل ہو گئی ، 2025 رخصت ہوا اور 2026 طلوع پو گیا۔ کئ تنازعات اور مسائل کو اپنے دامن میں سمیٹے اس نئے سال کو بھی خوش گوار امیدوں کے ساتھ دیکھنا ممکن نہیں، مسائل کے انبار ہیں جو سال در سال چلے آ رہے ہیں ،…
Read More...

عمران اور بشری کے لیے 2025ء بھی مشکل ترین سال،سزا پر سزا اور قید تنہائی۔

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار ، 30 دسمبر کو بھی ان سے کسی کی ملاقات نہ کروائی گئی اور سال 2025 کا اختتام  دونوں کی قید تنہائی پر ہو گیا ،  30 دسمبر کو  بھی ان کی کسی سے بھی ملاقات نہ کروائی…
Read More...