The news is by your side.

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، تحریک انصاف سڑکوں پر آ گئی،

عمران خان کو فوری طور پر طبی سہولیات پہنچانے کا اور انھیں ہشپتال منتقل کرنے کا مطالبے کے لیے وفاقی دارلحکومت میں گذشتہ کئی گھنٹوں سے احتجاج جاری۔

0

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو بانی عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے ارڈر کا انتظار،

40 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے باوجود سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی ارڈر اس رپورٹ کے تناظر میں جاری نہیں کیا گیا جو فرینڈ اف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے اڈیالہ جیل کے دورے کے بعد جمع کرائی گئی,

سپریم کورٹ کی جانب سے آرڈر کے جناب میں تاخیر کے باعث پی ٹی ائی میں تشویش تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تشویش کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے جمعہ کے روز اسلام اباد میں سخت احتجاج دیکھنے میں ایا,

 احتجاج رات بھر جاری رہا اور آج ہفتے کے زور بھی اس کا سلسلہ جاری ہے ،

یہ احتجاج پارلیمنٹ ہاوس سمیت مختلف مقامات پر کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اسلام اباد انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کر لیا گیا۔

میٹر بس سروس کو بند کر دیا گیا اور ریڈ زون کے علاوہ کے پی ہاوس کی طرف جانے والے راستے بھی بند کر دیے گئے،

ناکوں پر پولیس کی نفری کو بھی بڑھا دیا گیا ہے، بار سے اسلام آباد کی طرف آنے والوے لوگوں اور گاڑیوں کی سختی سے چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے،

میڈیا کو بھی احتجاج کی کوریج کے حوالے سے سخت مشکلات کا سامنا ہے جسے احتجاج  کے مقامات کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی،

اسلام آباد پولیس کی جانب سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پی کے وزرا کے ساتھ جمعہ کے روز اس وقت بدتمیزی کی گئی جب انھوں نے ریڈ زون کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی   

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.