Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان نے سپر فور کے ایک اہم میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ابوظہبی: ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں منگل کے روز ہونے والے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی،
پاکستان سے شکست کتے بعد سری لنکا ایشیا کپ سے باہر ہو گیا ہے اور پاکستان کی فائنل تک پہچنے کی امیدیں روشن ہو گئی…
Read More...
Read More...
لاہور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں تیز،686 گرفتار
لاہور: لاہور میں رواں سال ہوائی فائرنگ میں ملوث 686 ملزمان گرفتار جبکہ 553 مقدمات درج کیے گئے۔
ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیوں کے دوران 6640 مقدمات کا اندراج کیا اور ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارتی ٹیم کی چھ وکٹوں سے پاکستانی ٹیم کو شکست۔
دوبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستانی تیم کو دھو دیا اور ٹی۔20 ایشیاء کرکٹ کپ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کے خلاف اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھا،
پاکستان…
Read More...
Read More...
پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔
ٹی۔20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ،
قبل ازیں ٹاس جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی،
صاحبزادہ فرحان اور…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان۔
آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق اہم کانفرنس کے…
Read More...
Read More...
کشمیر،پانی اور تجارت پر بھارت سے برابری کی سطح پر بات کرنا چاہتے ہیں،شہباز شریف
لندن: اللہ تعالی نے معرکہ حق میں ہمیں وہ فتح دی ہے کہ مشرق سے مغرب تک لوگ سبز پاسپورٹ کو دیکھ کر پاکستان کو سلام کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز نہ…
Read More...
Read More...
دفاعی معاہدہ پاک سعودی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔خواجہ آصٖف
لندن: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ دفاعی معاہدہ نہ صرف تاریخی حیثیت رکھتا ہے بلکہ اس کے تحت سعودی سرزمین پر تعینات پاکستانی افواج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا، جس کے معاشی فوائد پاکستان کو بھی حاصل ہوں گے۔…
Read More...
Read More...
پاکستان نے افغانستان سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے۔
پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سر زمین سے دراندازی اور حملوں کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دیے۔
عرب نیوز کے مطابق پاکستان نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ افغانستان میں 60…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب،”اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ،
ریاض: ولی عہد و وزیر اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ،"اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے" (SMDA) پر دستخط ، دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ولی…
Read More...
Read More...
افغانستان خارجیوں اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ بنوں, دونوں نے دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل جنوبی وزیرستان آپریشن کے 12 بہادر شہداء کی نماز…
Read More...
Read More...